Search This Blog

Blog Archive

Wazan Kam Karne Ki Phaki / weight loss tips

Wazan Kam Karne Ki Phaki   رمضان میں موٹاپا کیسے کم کریں رمضان المبارک کے مہینہ میں اگر آپ سحرو افطار میں درج ذیل نسخہ استعمال کریں...

Entertainment

Fun & Fashion

International

Latest Updates

Wazan Kam Karne Ki Phaki / weight loss tips

May 27, 2018
•

Depression Se Nijat Ka Tarika

May 27, 2018
•

ڈپریشن سے نجات کا آسان طریقہ

ہر گھر میں کوئی نہ کوئی فرد ڈپریشن کا ضرور شکار ہوتا ہے ، بلاوجہ کسی بات کو ذہن میں سوا کرکے اس پر گھنٹوں سوچتے رہنا اور بلا وجہ کڑھنا وغیرہ ۔
ایسے مردوزن اگر سحر ی میں درج ذیل مشروب روزانہ پئیں تو انشاء اللہ ڈپریشن سے نجات مل جائے گی ۔

اس نسخہ کو بنانے کے لئے درج ذیل اجزاء درکار ہیں ۔

سونف۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔آدھ چائے کا چمچ
آلو بخارے کا گودا۔۔۔۔۔تین آلو بخارے
املی ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔تین دانے
پانی ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ایک گلاس

بنانے کا طریقہ :

تمام اجزاء کو پانی میں رات بھر بھگو کررکھ لیں ۔

استعمال کا طریقہ :

صبح سحری میں پہلے یہ مشروب پئیں ۔
تھوڑی دیر بعد سحری کریں ۔
انشاء اللہ ڈپریشن کم ہونا شروع ہوجائے گی ۔
پورا رمضان مستقل کریں تو انشاء اللہ ڈپریشن سے مکمل نجات مل جائے گی ۔
 
Copyright © Beauty . Designed by OddThemes | Distributed By Gooyaabi Templates