Search This Blog

Blog Archive

Depression Se Nijat Ka Tarika


ڈپریشن سے نجات کا آسان طریقہ

ہر گھر میں کوئی نہ کوئی فرد ڈپریشن کا ضرور شکار ہوتا ہے ، بلاوجہ کسی بات کو ذہن میں سوا کرکے اس پر گھنٹوں سوچتے رہنا اور بلا وجہ کڑھنا وغیرہ ۔
ایسے مردوزن اگر سحر ی میں درج ذیل مشروب روزانہ پئیں تو انشاء اللہ ڈپریشن سے نجات مل جائے گی ۔

اس نسخہ کو بنانے کے لئے درج ذیل اجزاء درکار ہیں ۔

سونف۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔آدھ چائے کا چمچ
آلو بخارے کا گودا۔۔۔۔۔تین آلو بخارے
املی ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔تین دانے
پانی ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ایک گلاس

بنانے کا طریقہ :

تمام اجزاء کو پانی میں رات بھر بھگو کررکھ لیں ۔

استعمال کا طریقہ :

صبح سحری میں پہلے یہ مشروب پئیں ۔
تھوڑی دیر بعد سحری کریں ۔
انشاء اللہ ڈپریشن کم ہونا شروع ہوجائے گی ۔
پورا رمضان مستقل کریں تو انشاء اللہ ڈپریشن سے مکمل نجات مل جائے گی ۔

Share this:

Post a Comment

 
Copyright © Beauty . Designed by OddThemes | Distributed By Gooyaabi Templates